انٹرنیٹ چوپال
انٹرنیٹ چوپال انٹرنیٹ فورم (internet forum) یا تختۂ پیغام (message board) دراصل ایک آن لائن موقعۂ مباحثہ (discussion site) ہے، یہ روایتی تختۂ اطلاع (bulletin board) کا ایک جدید متبادل(equivalent) ہے۔
نیز دیکھیےترميم
- تختۂ اطلاعی نظام (bulletin board system)
- گپ خانہ (chat room)
- جالبینی سماجی جالکار (internet social network)
- مجازی سماج (virtual community)
ویکی کومنز پر انٹرنیٹ چوپال سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |