انڈس مگر مچھ (انگریزی؛ Indus crocodile یا Mugger crocodile) برصغیر اور آس پاس کے ممالک میں پایا جاتا ہے۔ یہ پاکستان کا قومی خزندہ (Reptile) ہے۔