انکیت سونی ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو گجرات لائنز کے لیے کھیلا، ایک ٹیم جس نے انڈین پریمیئر لیگ میں ہندوستانی ریاست گجرات کی نمائندگی کی۔انھیں اپریل 2017 ءمیں فرنچائز نے زخمی شیول کوشک کے متبادل کے طور پر سائن اپ کیا تھا۔ [1] [2] انھوں نے 27 اپریل 2017ء کو 2017ء انڈین پریمیئر لیگ میں گجرات لائنز کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا [3]

انکت سونی
ذاتی معلومات
پیدائش (1993-08-02) 2 اگست 1993 (عمر 31 برس)
سری گنگا نگر
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2017گجرات لائنز

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Irfan Pathan, Ankit Soni join Gujarat Lions ranks"۔ Wisden India۔ 2017-04-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-27
  2. "IPL 2017: Gujarat Lions sign unknown Ankit Soni as Shivil Kaushik's replacement"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-27
  3. "Indian Premier League, 31st match: Royal Challengers Bangalore v Gujarat Lions at Bengaluru, Apr 27, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-27