انکجیٹ ٹرانسفر
انکجیٹ ٹرانسفر یا انکجیٹ فوٹو ٹرانسفر ایک تکنیک ہے جس سے تصویر یا کوئی عکس جو انکجیٹ پرنٹر سے چھپا ہو، کپڑوں، پیالوں، سی ڈیوں، گلاسوں اور دیگر سطحی چیزوں پر اتر جاتا ہے۔
ایک خصوصی ٹرانسفر شیٹ، جیسے کہ عمومًا آئی ایس او اے 4 سائز پر عام انکجیٹ پرنٹر سے چھپائی کی جاتی ہے۔ یہ تصویر آئینے کے عکس کی طرح چھاپی جاتی ہے (بہ استثنا ان ٹرانسفر شیٹوں کے جو گہرے مواد کے لیے ہوں)۔
انکجیٹ ٹرانسفر کی عملی تفصیلات
ترمیمیہ ٹرانسفر حسب ذیل چھپائی میں کام آتا ہے۔ اس کی خصوصیت تصاویر کے عکس کی چھپائی ہے :
- ٹی شرٹ
- پیالے
- کانچ
- موٹے کاغذ