انکریٹائٹس
انکریٹائٹس دوسری صدی کا ایک مسیحی گروہ جو اب معدوم ہو چکا ہے۔ اس فرقہ کے لوگ ریاضت اور چلہ کشی کو ذریعہ نجات سمجھتے تھے۔ یہ لوگ سبزی خور تھے اور گوشت نہیں کھاتے تھے۔ اکثر مسیحیوں کے نزدیک یہ لوگ مردود اور مقہور شمار ہوتے تھے۔ ظہور اسلام سے قبل، شام اور عرب میں یہ لوگ پائے جاتے تھے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مدیران دائرة المعارف بریطانیکا۔ "Encratites"۔ دائرة المعارف بریطانیکا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-01