انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز1910-11ء

انگلش کرکٹ کھلاڑیوں کی چھٹی ٹیم نے 1910–11ء سیزن میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کیا۔ پہلی بار ایم سی سی نے اس دورے کا اہتمام کیا۔ اس ٹیم کی کپتانی آرتھرسومرسیٹ سینئر نے کی اور اس نے فروری اور اپریل 1911ء کے درمیان کل 12 میچ کھیلے، جن میں سے 11 کو اول درجہ قرار دیا جاتا ہے۔

ٹیم ترمیم

11 کی پارٹی لی گئی: