انگلی 2014 میں جاری ہونے والی ایک بھارتی فلم ہے - اس کے فلمی ستاروں میں سنجے دت،رندیپ ہودا اور عمران ہاشمی شامل ہیں -

انگلی
ہدایت کاررینسل ڈی سلوا
منظر نویسرینسل ڈی سلوا
ستارےسنجے دت، رندیپ ہودا، عمران ہاشمی ، کنگنا رونت
ایڈیٹردیپا بھاٹیا
پروڈکشن
کمپنی
دھرما پروڈکشنز
تقسیم کاراے اے فلمز
تاریخ نمائش
28 نومبر 2014
دورانیہ
114 دقیقہ
ملکبھارت
زبانہندی
بجٹ15 کروڑ

کہانی ترمیم