انگولا کی قومی فٹ بال ٹیم ،مردوں کے بین الاقوامی فٹ بال میں انگولا کی نمائندگی کرتی ہے اور اسے انگولان فٹ بال فیڈریشن کے زیر کنٹرول کیا جاتا ہے۔ یہ ٹیم فیفا اور کنفیڈریشن آف افریقن فٹ بال دونوں کی رکن ہے۔ انگولا جولائی 2000ء میں فیفا کی اپنی بلند ترین 45ویں رینکنگ پر پہنچ گیا۔ ان کا سب سے بڑا کارنامہ 2006ء کے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنا تھا، جو آج تک ان کا واحد ورلڈ کپ ہے۔[1][2][3]

انگولا 2014 میں ایک دوستانہ میچ سے پہلے قطار میں کھڑا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ANGOLA FEDERACAO ANGOLANA DE FUTEBOL"۔ cosafa.com۔ COSAFA HOUSE۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2023 
  2. "Angola - List of International Matches"۔ RSSSF۔ 01 اکتوبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018 
  3. Brodkin, Jon (12 June 2006)۔ "Figo sparkles as Ronaldo's tricks lead to the bench"۔ Guardian۔ 23 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2012 

بیرونی روابط

ترمیم