Pimpinella anisum جسے اردو میں انیسوں، بادیان رومی یا سونف رومی بھی کہتے ہیں۔ اور انگریزی میں aniseed یا صرف Anise کہتے ہیں۔ یہ پھولدار پودوں کے خاندان کرفسان (Apiaceae) سے تعلق تھا ہے اور اس کا تعلق یوریشیا سے ہے۔