ترخیمہ کا لفظ ترخیم سے ماخوذ ہے اور اسے اوائل کلمات یا اوائل الکلمات بھی کہا جاتاہے، اس سے مراد ایسے اختصارات کی ہوتی ہے کہ جن کو کسی مرکب اسم کے ہر کلمہ یا حرف کا پہلا ابجد لے کر بنایا گیا ہو یا ترخیم کیا گیا ہو، مثلا وراۓمتن زبان تدوین کا اوائل کلمات، ومزت ہے، جسے "و۔ م۔ ز۔ ت۔" لکھا جا سکتا ہے یا یکرمزی تضبیط حرف zwnj کا بصورت ضرورت استعمال کرتے ہوئے "وم‌زت"، جس سے یہ واضح رہتا ہے کہ یہ کوئی نیا لفظ نہیں بلکہ ترخیمہ ہے۔ اس کا انگریزی متبادل Acronym کہلاتا ہے۔ ترخیمات کا تستعمال اردو میں کم ہوتا ہے لیکن انگریزی میں نہایت مروجہ ہے۔

دیگر ترخیمات ترمیم

حوالہ جات ترمیم