اورنگ آبادی محل

مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کی بیوی اور مغل ملکہ۔

اورنگ آبادی محل صاحبہ (فارسی:اورنگ آبادی محل) (وفات نومبر، 1688[1]) مغل بادشاہ اورنگزیب کی تیسری اور آخری بیوی تھی اورنگ آباد شہر میں اورنگزیب کے حرم میں اندراج کے بعد، اس کا نام اورنگابادی محل رکھا گیا۔

اورنگ آبادی محل
معلومات شخصیت
وفات نومبر1688ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیجاپور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات رسولی دار طاعون   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات اورنگزیب عالمگیر   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد مہر النساء   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حیات

ترمیم

اس نے ایک بیٹی کو جنم دیا، جس کا نام مہر النساء تھا۔ اس کی بیٹی کا بیاہ عزت بخش کے ساتھ ہوا، جو دہلی کے شاہزادہ مراد بخش کا بیٹا تھا۔

اس کی موت طاعون کی وباء پھیلنے سے اکتوبر یا نومبر، 1688ء میں بیجاپور شہر میں ہوئی۔

حوالہ جات

ترمیم