اوزاردان
اوزاردان ٹول بکس۔ (Toolbox)
اوزار بکس؛ چھوٹی الماری یا بکسا جس میں اوزار وغیرہ رکھے جائیں ؛
(کسی کام سے متعلق) جملہ ضروری آلات رکھنے کا صندوقچہ یا بیگ،
یہ عمومااوزاروں کو اپنے ساتھ اٹھا کر لے جانے اور انھیں محفوظ رکھنے کے لیے ہوتا ہے اس کی بہت سی اقسام اور شکلیں ہیں