اوسامبیلا کا گھر
اوسامبیلا کا گھر وہ تاریخی عمارت ہے جو یورپی نوآبادیاتی دور میں تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ عمارت ویراکروز گلی کے سامنے موجود باغ کا حصہ ہے جو پیرو کے دار الحکومت لیما شہر کا تاریخی مرکز شمار ہوتا ہے۔ اس وقت یہ عمارت لسانیات کی تحقیقات کے مرکز کے طور پر استعمال ہو رہی ہے۔