اوسرکون دومقدیم مصر کے بائیسویں خاندان کا پانچواں فرعون بادشاہ تھا۔ اور بادشاہ تاکیلوت اول اور ملکہ کیپس کا بیٹا تھا۔[1] اس نے 872 قبل مسیح سے 837 قبل مسیح تک تقریباً 35 سال تک مصر پر حکومت کی ۔اس کا دارالحکومتتانیس تھا۔[2]
↑Mohamed I. Bakr and Helmut Brandl, "Bubastis and the Temple of Bastet", in: M.I. Bakr, H. Brandl, and F. Kalloniatis (eds.), Egyptian Antiquities from Kufur Nigm and Bubastis. M.i.N. (Museums in the Nile Delta) 1, Cairo/Berlin 2010, pp. 27-36