اوسٹیوآرتھرائٹس (انگریزی: Osteoarthritis) جوڑوں کی تباہ کن بیماری جو اکثر بڑی عمر کے لوگوں پر حملہ آور ہوتی ہے۔