اوسیرس ریکس
اوسیرس ریکس ناسا کا ایک خلائی جہاز ہے جس کا مقصد کشودرگرے 101955 بینو سے پتھر زمین واپس لینا ہے۔
- روانہ = 8 ستمبر 2016
- زمین کی فلائی بائی = 22 ستمبر 2017
- 101955 بینو میں داخل = 31 دسمبر 2018
- لینڈنگ = 20 اکتوبر 2020
- 101955 بینو کو چھوڑ دیا = 10 مئی 2021
- زمین میں پتھر واپس لیا = 24 ستمبر 2023