سر اولف کرپیٹرک کروس کروئے (15 نومبر 1892 – 23 نومبر 1981) برطانوی ہندوستان میں ایک ایڈمنسٹریٹر اور ایک مصنف تھے۔ وہ 1946 سے 1947 تک پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے گورنر رہے۔ وہ 23 نومبر 1981 کو فوت ہوئے۔

تخلیقات

ترمیم
  • ویلز آف پاور۔ لندن: میکملن۔ 1951
  • سوویت امپائر: ترکس آف سنٹرل ایشیاء اینڈ سٹالینزم۔ 1953

حوالہ جات

ترمیم
  • پیٹر جان، دی فیوچر آف گریٹ گیم: سر اولف کروئے، انڈیا کی آزادی اور ایشیا کا دفاع (ایکرون پریس یونیورسٹی، 2005)

بیرونی روابط

ترمیم
سیاسی عہدے
ماقبل  چیف کمشنر بلوچستان
1937–1938
مابعد 
ماقبل  گورنر خیبر پختونخوا
1946–1947
مابعد