اولمپیا میں زیوس کا مجسمہ

37°38′16.3″N 21°37′48″E / 37.637861°N 21.63000°E / 37.637861; 21.63000

زیوس کا مجسمہ : یہ مجسمہ اولمپیا میں واقع ہے، جس کی اونچائی 42 فٹ ہے۔ یہ مجسمہ زیوس کی بیٹھی ہوئی شکل کا ہے۔[1] اس کو یونانی سنگتراش فیڈیاس نے 435 ق۔ م۔ میں بنوایا۔ اس مجسمہ کی تیاری میں ہاتھی کے دانت، سونے کی تختیاں اور قیمتی پتھر بھی استعمال کیے گئے۔ یہ مجسمہ یونانی دیوتا زیوس کی نمائندگی کرتا ہے۔ اور اس کو 5ویں صدی ق۔ م۔ تک قدیم دنیا کے سات عجائبات عالم میں ایک تصور کیا جاتا تھا۔ 5ویں صدی ق۔ م۔ میں یہ نابود ہو گیا۔[2]

Roman Seated Zeus، marble and bronze (restored)، following the type established by Phidias (Hermitage Museum، سینٹ پیٹرز برگ

ایک روایت کے مطابق اولمپس پہاڑی پر فیڈیاس نے زیوس سے ملاقات کی جس سے متاثر ہوکر فیڈیاس نے اس مجسمہ کو بنوایا۔

Photo (2005) of the workshop of Phidias at Olympia

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Phidias from encyclopædiabritannica.com۔ Retrieved 3 ستمبر 2014
  2. Statue of Zeus from encyclopædiabritannica.com۔ Retrieved 22 نومبر 2006

کتابیات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم