اونٹ کا انگوٹھا
اونٹ کا انگوٹھا (انگریزی: Camel toe) ایک کٹھ بولی کی اصطلاح ہے جس کے ذریعے عمومًا جدید مغربی دنیا کی خواتین کے آر پار دکھنے والے ملبوسات کے اس حصے کو بیان کیا جاتا ہے جس سے کہ کسی عورت کی شرم گاہ کی بناوٹ صاف طور پر محسوس کی جاتی ہے۔[1][2][3] یہ عام طور سے اس وجہ سے ممکن ہے کہ کئی بار یہ خواتین پینٹیاں یا نکر کچھ اس طرح سے تنگ اور مہین پہنا کرتی ہیں کہ اس سے مخصوص نسوانی عضو تناسل کا ابھار ایک اونٹ کے انگوٹھے کی شکل میں نمایاں لگتا ہے۔ اونٹ کے انگوٹھے کے نمایاں دکھنا عام طور سے کچھ کپڑوں میں خاص طور پر محسوس کیا گیا ہے، جیسے کہ لیگنگ، شارٹز، ہاٹ پینٹز یا پیراکی کی پوشاک۔[4]
اونٹ کے انگوٹھے کا برسر عام یا پھر ذرائع ابلاغ میں ظاہر ہونا کئی موقعوں پر تنازعات کو دعوت دے چکا ہے۔[5][6][7]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "camel toe - Definition of camel toe in English by Oxford Dictionaries"۔ Oxford Dictionaries - English۔ 2016-04-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-01
- ↑ Mansour، David (2005)۔ From Abba to Zoom: A Pop Culture Encyclopedia of the Late 20th Century۔ ISBN:978-0-7407-5118-9
- ↑ Freeman، Hadley (27 نومبر 2007)۔ "Miaow! Today's pop princesses do love their catsuits."۔ دی گارڈین۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-12-08۔
... let's just say the words 'crotch outline' and let that suffice.
- ↑ Sanneh، Kelefah (23 مئی 2003)۔ "Fashion Tip in Rap for Brooklyn Girls."۔ دی نیو یارک ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-12-03۔
Cameltoe is slang for a fashion faux pas caused by women wearing snug pants; the term suggests a visual analogy.
- ↑ Staff (18 November 2013) "K. Michelle Addresses Camel Toe Controversy" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ stylemagazine.com (Error: unknown archive URL) Houston Style Magazine
- ↑ Jones, Ali (2017) "Camel toes in PlayerUnknown’s Battlegrounds won’t make it to live servers, were an accident" PCGamesN
- ↑ Morrish, Lydia (2015) "Chick-Chat: We Need To Stop Hating On The Camel Toe" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ konbini.com (Error: unknown archive URL) Konbini سانچہ:Deadlink
بیرونی روابط
ترمیم- ویکی ذخائر پر Camel toe سے متعلق تصاویر