اوورسیز وارئیرز
اوورسیز واریئرز ایک پاکستانی پروفیشنل ٹی 20 فرنچائز کرکٹ ٹیم ہے جو کشمیر پریمیئر لیگ میں حصہ لیتی ہے۔[1] اس وقت ٹیم کی کپتانی عماد وسیم کر رہے ہیں، مشتاق احمد سابق پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور عمر گل اسسٹنٹ کوچ ہیں۔[2] فرنچائز بیرون ملک مقیم کشمیریوں کی نمائندگی کرتی ہے۔
افراد کار | |
---|---|
کپتان | ![]() |
کوچ | ![]() |
معلومات ٹیم | |
تاسیس | 2020ء |
مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2021-08-02۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-09
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link) - ↑ "آرکائیو کاپی"۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2021-08-02۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-09
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link)