اوپس ڈی
اوپس ڈی (Opus Dei) رسمی طور پر مقدس صلیب کا اسقفی(اعلیٰ عہدے دار) اور اوپس ڈی کے نام سے جانا جاتا ہے، کیتھولک چرچ کا ایک ادارہ ہے۔
اس کی رکنیت اکثریت کیتھولک لوگوں پر مشتمل ہے۔ بقیہ سیکولر پادری ہیں جو مخصوص ارکان کے ذریعہ منتخب ہوتے ہیں اور پوپ کے ذریعہ مقرر کردہ ہیں۔ [1] اوپس ڈی(Opus Dei) "خدا کا کام" کے لیے لاطینی ہے لہذا تنظیم کو اکثر ارکان اور حامیوں کی جانب سے کام کہا جاتا ہے۔