اوپن رلیشن شپ (انگریزی: Open relationship)‘ کا مطلب بس کچھ اسی طرح کا ہوتا ہے کہ ایسا ازدواجی تعلق جس میں ضروری نہیں کہ فریقین نے قانونی نکاح کر رکھا ہو بلکہ یہ تعلق بغیر نکاح والا بھی ہو سکتا ہے جس میں وہ جب چاہیں الگ ہو کر اپنے لیے نیا پارٹنر تلاش کر لیں۔ اس میں یہ بھی ہو سکتا ہے کہ میاں اور بیوی اپنی رضااور خوشی سے اس بات پر متفق ہو کر زندگی گزاریں کہ وہ صرف ایک دوسرے کے لیے نہیں ہوں گے بلکہ دیگر لوگوں کے ساتھ بھی تعلقات رکھنے میں آزاد ہوں گے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
اس مضمون«‌اوپن رلیشن شپ» کا عنوان غیر اردو زبان یا اردو کلمہ نویسی میں ہے۔:

«‌اوپن رلیشن شپ» کا اردو متبادل ہوسکتا ہے۔ اردو متبادل ہونے کی صورت میں تبادلۂ خیال:اوپن رلیشن شپ پر اردو نام کا حوالہ دے کر «‌اوپن رلیشن شپ» کو اردو عنوان کے صفحے پر منتقل کر دیں۔

   کلمہ نویسی کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں