اوپن پی ڈی ایف (انگریزی: OpenPDF) جاوا پر مبنی ایک آزاد کتب خانہ ہے جس میں پی ڈی ایف کو تخلیق کیا جا سکتا ہے اور اس میں ترمیم کی جا سکتی ہے۔ لیکن اس کے لیے موزیلا پبلیک اجازت نامہ اور گنو عام عوامی اجازت نامہ کا ہونا لازمی ہے۔ اس کا 1.1.0 ورزن 6 جولائی 2018ء کو ریلیز کیا گیا تھا۔


حوالہ جات

ترمیم