گاؤں اوچھاہد گاؤں اوچھاہد تحصیل منکوٹ (مہنڈر) ضلع پونچھ ریاست جموں و کشمیر بھارت میں واقع ہے اس چھوٹے سے گاؤں میں سرکای اسکولوں کے ساتھ نجی اسکول بھی ہیں سرکاری شفاخانہ اور ڈاک گھر و پنچائت گھر بھی موجود ہے