اوکلاہوما شہر بم دھماکے
امریکا میں سانحہ گیارہ ستمبر سے قبل دہشت گردی کا بدترین واقعہ 19 اپریل 1995ء کو اوکلاہوما شہر میں پیش آیا تھا۔ اس واقعے میں جب ٹیموتھی میک ویئی نامی دہشت گرد نے بارود سے بھرا ٹرک یہاں کی وفاقی حکومت کی عمارت سے ٹکرا دیا۔ اس کے نتیجے میں 168 افراد ہلاک اور 600 زخمی ہوئے۔
اوکلاہوما شہر کی بمباری | |
---|---|
ایلفریڈ پی مورہ وفاقی عمارت بمباری کے دو دن بعد | |
مقام | ایلفریڈ پی مورہ وفاقی عمارت، اوکلاہوما شہر، اوکلاہوما، ریاتہائے متحدہ امریکا. |
متناسقات | 35°28′22.4″N 97°31′01″W / 35.472889°N 97.51694°W |
تاریخ | چہارشنبہ اپریل 19، 1995 9:02 am CDT (متناسق عالمی وقت−05:00) |
نشانہ | امریکی وفاقی حکومت |
حملے کی قسم | ٹرک بمباری، ملکی دہشت گردی، قتل عام |
ہلاکتیں | 168 مصدقہ + 1 مشتبہ |
زخمی | 680+ |
مرتکبین | ٹیموتھی میک ویئی اور ٹیری نیکولس |
مقصد | روبی ریج اور واکو سیج معاملوں کا انتقام |
مقدمہ
ترمیم10 اگست 1995ءکو ٹموتھی پر پہلے درجے کے قتل سمیت گیارہ دفعات کے تحت مقدمہ شروع ہوا۔ 13 جون 1997ءکو جیوری نے اسے مجرم قرار دیا۔ اسے سزائے موت کا حکم سنایا گیا۔ 8 مارچ 1999ءکو سپریم کورٹ میں اس کی اپیل مسترد ہو گئی۔ 16 جنوری 2011ء کو اس کی سزائے موت پر عمدرآمد کر دیا گیا۔ اس طرح صرف چھ برس سے بھی کم عرصے میں اس پورے مقدمے کا فیصلہ ہو گیا اور ذمہ دار شخص کو سزا ملی۔[1]