اویلر اکائی ایک ریاضیاتی مساوات ہے جس کو مشہور ریاضی دان اویلر نے پیش کیا تھا۔ کچھ ریاضی دان اس کو ریاضی کی سب سے خوبصورت مساوات بھی کہتے ہیں۔ اس مساوات میں ریاضی کے پانچ منفرد ،دلچسب اور عجیب مستقلوں (constant) کو آپس میں مربوط کیا گیا ہے۔ ان مستقل مقداروں میں 0 ،1، π، e اور i شامل ہیں۔

اویلر اکائی

ترمیم

اویلر اکائی کی مساوات مندرجہ ذیل ہے۔