e (ریاضیاتی دائم)

(اویلر عدد سے رجوع مکرر)


ریاضیاتی دائم 'e' ایسا منفرد حقیقی عدد ہے کہ دالہ ex کی قدر اس کے مماسی لکیر کے مائل کے برابر ہو گی، x کی تمام اقدار کے لیے۔ جامع طور پر، ایسی واحد فنکشن جن کا مشتق ان کے اپنے برابر ہو، کی ہیئت Cex ہو گی، جہاں C کوئی دائم ہے۔ اس طرح تعریف شدہ فنکشن کو اَسّی دالہ کہتے ہیں اور اس کی اُلٹ فنکشن کو قدرتی لاگرتھم یا اساس e پر لاگرتھم کہتے ہیں۔ عدد e کو درج ذیل متوالیہ کی حد کے طور پر بھی یوں تعریف کیا جاتا ہے :

eایسا منفر عدد a ہے کہ فنکشن (نیلی) کا مشتق (مماسی لکیر کی مائل) نقطہ x=0 پر 1 کے برابر ہے۔ مقابلہ کے لیے فنکشن 2x (نقطہ ... منحنی) اور فنکشن 4x (۔ ۔ منحنی) دکھائی گئی ہیں؛ یہ مائل 1 والی سرخ لکیر کے مماسی نہیں۔
اصطلاح term

مائل
مماسی
منحنی

slope
tangent
curve

عدد e غیر ناطق بلکہ ماروائی ہے اور اس کی قدر 5 اشاریہ جگہ تک یہ ہے :

بیرونی روابط

ترمیم

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات