ايئرو ڈروم
ايئرو ڈروم (دولت مشترکہ انگریزی: Aerodrome; امریکی انگریزی: Airdrome) ایک ایسی جگہ ہے جس سے طیارے پرواز کر سکتے ہیں۔ اصطلاح برطانیہ، آئرلینڈ اور دولت مشترکہ ممالک میں استعمال ہوتی ہے۔ ہوائی اڈے کی اصطلاح ایک مخصوص عمارت اور سہولیات کا احاطہ کرتی ہے جو ايئرو ڈروم میں موجود نہیں۔ یہ کہا جا سکتا ہے کہ تمام ہوائی اڈے ايئرو ڈروم ہیں لیکن تمام ايئرو ڈروم ہوائی اڈے نہیں۔