اٹھارہ اضلاع
یہ ایک ایسی کثیرالاضلاع شکل (polygon) ہوتی ہے جس کی 18 سطحیں ہوتی ہیں۔ منظم اٹھارہ اضلاع (regular octagecagon) کا اندرونی زاویہ 160 ہوتا ہے۔ اندرونی زاویوں کا مجموعہ 2880 ہوتا ہے۔
ویکی ذخائر پر اٹھارہ اضلاع سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |