"اُٹھوال" کاسٹ ہے اس کی دو سب کاسٹ ہیں "اُٹھوال"جٹ اور اٹھوال بلوچ بر صغیر پاک و ہند میں اس کاسٹ کے بہت لوگ ہیں اُٹھوال برادری سے تعلق رکھنے والے لوگ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاوہ صوبہ سندھ اور صوبہ بلوچستان میں بھی آباد ہیں