اپالو 7 میں تین خلاباز (والٹر شیرا، ڈان آئزیل اور آر والٹر کننگھم) خلا میں جانے والا پہلا اپالو عملہ تھا۔ چاند کی طرف جانے کی بجائے خلابازوں نے اپنے کمانڈ ماڈیول کے مختلف اجزاء کی جانچ کرتے ہوئے زمین کے مدار میں 11 دن گزارے۔

اپالو 7 کے خلاباز

مزید دیکھیے ترمیم