اچہری شیہر (باکو میٹرو)
باکو میٹرو کا اسٹیشن
اچہری شیہر ((آذربائیجانی: İçәri Şәhәr)، اندرون شہر) باکو میٹرو ریڈ لائن (لائن 1) کا ایک اسٹیشن ہے۔ یہ 6 نومبر 1967ء کو کھلا گیا جو باکو کے پہلے 5 اسٹیشنوں میں سے ایک تھا۔ 25 نومبر 1967ء کو اس پر باقاعدہ نقل و حمل شروع ہوئی۔[1]
اچہری شیہر İçәri Şәhәr | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
باکو میٹرو اسٹیشن | |||||||||||
محل وقوع | Istiglaliyyat str. 2 باکو، آذربائیجان | ||||||||||
مالک | باکو میٹرو | ||||||||||
پلیٹ فارم | 2 (1 زیر استعمال) | ||||||||||
تاریخ | |||||||||||
عام رسائی | 6 نومبر 1967ء | ||||||||||
سابقہ نام | باکی سوویٹی | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
|
2007ء تک اس کا نام باکی سوویٹی تھا۔[2][3][4]اپریل 2007ء میں آذربائیجان جمہوریہ کے وزرا کی کابینہ کی قرارداد کے مطابق اسٹیشن کا نام تبدیل کر کے "اچہری شیہر" رکھا گیا۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Icherisheher – History"۔ "Baku Metropolitan" CJSC۔ 14 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2017
- ↑ "Baku Metro"۔ UrbanRail۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2017
- ↑ "Станция "Ичери Шехер""۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2017
- ↑ "Baku Metro prepares to restore 'Icheri Sheher' station"۔ trend۔ 01 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2017