اڑان بھر یا ٹیک آف، اڑان کا وہ حصہ ہے جس میں ایک ہوائی فضا ناقل (Aerospace Vehicle) زمین سے اٹھ کر ہوا میں اڑنے لگتی ہے۔