دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈیشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکا میں (9) نمبر پر ہے،

alt text
alt text

اکٹیا سپائی کاٹا

ترمیم

یہ گھٹیا کی دوا ہے، بالخصوص چھوٹے جوڑوں کے لیے، دردوں کی نوعیت ہے چیز نے پھاڑ نے کی طرح، سر سراہٹ کے ساتھ، کلائی کا گھٹیا، سارے جسم بالخصوص جگر اور گردوں میں تپکن ہو، خون کی نالیوں میں تشنج آئے، چھونے اور حرکت کرنے سے درد شدت اختیار کرتا ہے ۔

خوفزدگی، جلدی سے چونک اٹھے، گھبرا یا ہوا، قہوہ پینے سے گردش خون سر کی شروع ہو اور ابرووں کے درمیان تک پہنچے، پیشانی میں گرمی لگے۔ بائیں پیشانی کے ابھار پر درد ہو، جیسے ہڈی کچلی جا رہی ہو۔ کھوپڑی کی جگہ خارش، جس کے ساتھ گرمی اور دل بدل کر آئے ناک کی نوک سرخ اور زکام بہے۔

معدہ:۔

ترمیم

پیٹ کے بالائی حصہ میں چیر نے پھاڑنے اور بھالا لگنے کی طرح کا درد جس کے ساتھ قے بھی ہو۔ معدے اور پیت کے نصف بالائی حصہ میں اینٹھن کے ساتھ درد، اس کے ساتھ سانس کی تنگی جیسے دم گھٹ رہا ہے، کھانا کھانے کے بعد یکا یک شدید کمزوری محسوس ہو ۔

تشنجی سکڑاو، بھالا لگنے کی طرح کا درد اور پیت میں اپھارہ۔ آلات تنفس:۔ رات کو لیٹنے پر سانس بے قاعدہ اور کم آئے۔ زبردست گھٹن سرد ہوا کا جھونکا لگنے سے دم پھول جائے ۔

ہاتھ پاؤں :۔

ترمیم

کمر کے زیریں حصے میں چہرے نے پھاڑ نے کی طرح کا درد، چھوٹے جوڑوں کلائیوں، ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں اور ٹخنوں میں گھٹیا کا درد، ذرا سی تکان ہوتے ہی جوڑ متورم ہو جائیں، کلائی متورم، سرخ، ذراسی حرکت سے تکلیف بڑھ جائے، ہاتھوں میں فالج جیسی کمزوری، بازو جیسے ناکارہ ہو گئے ہو۔ گھٹنوں میں درد، بولنے یا کھانے کے بعد یکا یک کمزوری آئے۔ تعلقات :۔ مقابلہ کریں سی می سی فیوگا، کالو فائیلم، لیڈم ۔

خوراک

ترمیم

3سے30 طاقت

حوالہ:

بورک میٹریا میڈیکا