اگاروز ایک کثیرنشاستی مکثورہ (polymer) ہے جو ایک آبی پودے سے حاصل ہوتا ہے۔ اپنے سالمہ میں کثیر تعداد میں ہائڈروآکسائل گروہ ہونے کی وجہ سے یہ پانی میں باآسانی حل ہوجانے کی صلاحیت رکھتا ہے، اس کا محلول کم درجہءحرارت والا اور ھلامی (gel) ہوتا ہے۔


حوالہ جات

ترمیم