اگرافس نوٹنس
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈ یشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکا میں (18) نمبر پر ہے،
علامات دوا
ترمیمبالعموم سستی اور ڈھیلے پن کی حالت سرد ہوا کا جھونکا لگتے ہی سردی زکام ہونے کا زبردست رحجان، نزلے کیا حالتیں، نجاک بند، غدود نما پیدائشیں، بہر پن جو گلے کی خرابی سے آیا ہو، ( ٹانسل) بڑھ جائیں، آنوں کے دست جو سردی لگنے سے ائیں، سرد ہوا سے جاڑا لگے، گلے اور کان کی خرابیاں جن میں رطوت خوب نکلے بچوں کا گونگا پن جس کا بہرے پن سے کوئی تعلق نہ ہو تعلقات:۔ مقابلہ کریں : ہائیڈ راسٹس، سیپا، کلکیر یا فاس، سلف آیوڈ، کلکیر یا آیوڈ خوراک؛ 3 طاقت، ٹنکچر کی واحد خوراک ( ڈاکٹر کو پر)
حوالہ:
بورک میٹریا میڈیکا