اگست 26
26 اگست 2019 انڈیا کے زیر قبضہ کشمیر میں کرفیو کا 23 روز ہے۔مقبوضہ وادی میں ہر طرف انڈین فوجیوں کا راج ہے۔گانگرس کے راہنماوں راہول گاندھی اور غلام نبی آزاد کو مقبوضہ وادی میں داخل ہونے سے روگ دیا گیا ہے۔انڈیا نے آرٹیکل 370 ختم کر کے کشمیر کی خصوصی حثیت کا خاتمہ کر دیا ہے جس کی وجہ سے پاکستان اور ا نڈیا کے درمیان سخت کشیدگی پائ جاتی ہے اور دونوں اٹیمی طاقتوں کے درمیان جنگ کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔