اگنی ہوتر
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
- ’’ آگ کی قربانی یا یگیہ ‘‘ یہ ویدوں کی اہم رسم تھی۔ جس میں گھریلو اور قربانی کی آگ بالترتیب گ رہی پتیہ اور آہوں کے نام کا یگیہ روازانہ کیا جاتا تھا۔ یہ رسم عموماً گھر گرہستی والے پر فرض ہوتی تھی۔ یہ یگیہ عام طور پر دودھ یا تیل اور کٹھے دیے پر مشتمل ہوتا تھا۔ اس تعلق دیوتاؤں وشوید دیوتا سے ہے اور جانوروں میں برکت کے ساتھ منسوب ہے۔
- ہون کی آگ کے نذدیک تین پلید جانوروں یعنی سور، میندھا اور کتا آجانے کی صورت میں ایک اور اضافی رسم ادا کرنی پڑتی تھی، جس میں گرہسپ تیہ اور ہون کی آگ کے سامنے اور اس کے اندر پانی کا چھنٹا دینا لازم ہوتا تھا، جس کے دوران ’ وشنو سوار چلا آتا ہے ‘ پڑھنا پڑتا تھا۔ اگنی ہوتر کو پشنی کے بیٹے کی جگہ خیال کیا جاتا ہے۔ یہ رسم عموماً کنبہ کا سربراہ دن میں دو بار طلوع آفتاب سے پہلے اور اس کے بعد ادا کیا جاتا ہے ۔
- ماخذ
- منو دھرم شاشتر۔ گلوسری( کشاف اصطلاحات ٰ) ترجمہ ارشد رازی