زرتشتی مذہب کی رو سے دنیا میں دو طاقتیں کارفرما ہیں۔ ایک نیکی کی، جس کا نام اہورامزد یا ارمزد (انگریزی: Ahura Mazda) ہے اور دوسری برائی کی، جس کا نام اہرمن ہے۔ اول الذکر طاقت، سورج، چاند، ستارے، ہوا، بارش اور کائنات کی ہر چیز کے پیچھے سرگرم عمل ہے اور بقائے حیات کے لیے ضروری ہے۔ برخلاف اس کے اہرمن جھوٹ اور فریب کی علم بردار طاقت ہے اور نسل انسانی کو ہلاکت کے گڑھے میں دھکیلنے کے درپے رہتی ہے۔

حوالہ جات ترمیم