ایئر فورس گراؤنڈ [1] کٹونائیکے ، سری لنکا میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ یہ 1985ء سے سری لنکا ایئر فورس اسپورٹس کلب کا گھر ہے۔

ایئر فورس گراؤنڈ
میدان کی معلومات
مقامکاتونایاکے, سری لنکا
گنجائش10,000
ملکیتسری لنکا ایئر فورس
مشتغلسری لنکا ایئر فورس
متصرفسری لنکا ایئر فورس سپورٹس کلب
اینڈ نیم
کیمپ اینڈ
ایتھلیٹک گراؤنڈ اینڈ
ٹیم کی معلومات
سری لنکا ایئر فورس سپورٹس کلب (1985– تاحال)
بمطابق 23 فروری 2019
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/srilanka/content/ground/59334.html Cricinfo

اس گراؤنڈ کو 2018-19 میں انگلینڈ ویمنز ٹور سری لنکا کے تیسرے میچ کی میزبانی کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Air Force Ground"۔ Cricinfo۔ 27 October 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2015