ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس و ٹیکنالوجی

'''ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی''' یا '''جامع ایبٹ آباد''' [1] تحصیل حویلیاں میں کیپٹن آکاش ربانی شہید روڈ پر واقع سرکاری یونیورسٹی ہے۔[1] [2]2008 میں قیام عمل میں آنے والے ہزارہ یونیورسٹی کے سب کیمپس کو 2015 میں یونیورسٹی کا درجہ دے کر ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا نام سے فحل کیا گیا۔

ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
جامعہ ایبٹ آباد
سابقہ نام
ہزارہ یونیورسٹی، حویلیاں کیمپس
قیام2015
وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد
مقامحویلیاں، ایبٹ آباد، ، پاکستان
ویب سائٹaust.edu.pk

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین (جولائی 2020)۔ "Peeran"