ایبی ہوگ
ایبی ہوگ (پیدائش: 22 اگست 2002ء) ایک سکاٹش کرکٹر ہے۔ [1] اگست 2019ء میں اسے 2019ء نیدرلینڈز ویمنز کواڈرینگولر سیریز کے لیے سکاٹ لینڈ ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے 14 اگست 2019ء کو سکاٹ لینڈ کے لیے، آئرلینڈ کے خلاف خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کا آغاز کیا۔ [3]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | ایبی ہوگ |
پیدائش | سکاٹ لینڈ | 22 اگست 2002
بلے بازی | بائیں ہاتھ کی بلے باز |
گیند بازی | بائیں ہاتھ کی سلو گیند باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
واحد ٹی20(کیپ 18) | 14 اگست 2019 بمقابلہ آئرلینڈ |
ماخذ: Cricinfo، 15 اگست 2019ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Abbie Hogg"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-14
- ↑ "Squad selected for women's T20I quadrangular"۔ Cricket Scotland۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-05
- ↑ "11th Match, Women's T20I Quadrangular Series (in Netherlands) at Deventer, Aug 14 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-14