ایتالو دی زان
ایتالو دی زان (1 جولائی 1925 – 9 مارچ 2020) ایک اطالوی سائیکل چلانے کی دوڑ کا کھلاڑی تھا۔[4] اس نے اسٹیج 10 گیرو داطالیہ 1948ء میں جیتی تھی۔[5] دی زان کی وفات کووڈ-19 سے ترویزو میں 9 مارچ 2020ء کو ہوئی۔[6]
ایتالو دی زان | |
---|---|
(اطالوی میں: Italo De Zan) | |
شخصی معلومات | |
پیدائش | 1 جولائی 1925ء [1] |
وفات | 9 مارچ 2020ء (95 سال)[2] تریویسو [3] |
وجہ وفات | کووڈ-19 [3] |
شہریت | اطالیہ |
بیماری | کووڈ-19 (–9 مارچ 2020) |
عملی زندگی | |
پیشہ | اسپورٹس سائیکلسٹ |
کھیل | سائیکل کے کھیل |
کھیل کا ملک | اطالیہ |
درستی - ترمیم |
بڑے نتائج
ترمیم- 1946
- پہلی Coppa del Re
- چوتھی Giro di Lombardia
- 1947
- پہلی Milano–Torino
- تیسری Giro di Lombardia
- چھٹی Giro dell'Emilia
- چھٹی Milano-Mantova
- 1948
- پہلی اسٹیج 10 Giro d'Italia
- دوسری Milano–Torino
- دوسری Coppa Placci
- تیسری Giro di Romagna
- پانچویں Milan–San Remo
- 1949
- پہلی GP Alghero
- تیسری Milano–Torino
- چوتھی Milan–San Remo
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://firstcycling.com/rider.php?r=2701
- ↑ Ciclismo llora Italo De Zan, víctima de covid — اخذ شدہ بتاریخ: 19 مارچ 2020
- ^ ا ب تاریخ اشاعت: 11 مارچ 2020 — Coronavirus a Treviso, morto Italo De Zan: l'ex campione di ciclismo amico di Coppi e Bartali — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مارچ 2020
- ↑ "Italo De Zan"۔ Cycling Archives۔ 23 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2017
- ↑ "Giro d'Italia 1948"۔ Cycling Archives۔ 23 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2017
- ↑ "Coronavirus a Treviso, morto Italo De Zan: l'ex campione di ciclismo amico di Coppi e Bartali" (بزبان اطالوی)۔ ilmattino.it۔ 11 مارچ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2020
- ↑ "Italo De Zan"۔ firstcycling.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020
- ↑ "Italo De Zan"۔ procyclingstats.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020
بیرونی روابط
ترمیم- ایتالو دی زان سائٹ پر Cycling Archives (انگریزی)
- ایتالو دی زان سائٹ پر ProCyclingStats (انگریزی)
- ایتالو دی زان سائٹ پر CycleBase (انگریزی)