ایتھی اوپس مرکیوریالس مزالس


دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈ یشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکا میں (13) نمبر پر ہے،

alt text
alt text

علامات دوا

ترمیم

یہ دوا کنٹھ مالا (خنازیر)آشوب چشم (آنکھ کا اٹھ آنا)کان بہنا۔ خارش کے دانوں اور موروثی آتشک وغیرہ میں مفید ہے۔

جلد:۔

ترمیم

دانے جو چھتے کی شکل کے ہوں،خنازیری دانے۔ دادیا اگزیما کے دانے وغیرہ ۔

خوراک:۔

ترمیم

نچلی طاقتیں بالخصوص2*

تعلقات:۔

ترمیم

ایتھی اوپس اینٹی فینالس (اکثر مذکورہ بالا دوا کے مقابلہ میں کنٹھ مالا ورم غدود، کان بہنے،کنٹھ مالا کے باعث آنکھ کی تکالیف پتلی کے زتم وغیرہ میں زیادہ مفید ہے۔ تیسری طاقت مستعمل ہے۔

تعلق:۔

ترمیم

کلکیر یا،سلیشیا۔ سورائینم۔

حوالہ:

بورک میٹریا میڈیکا