ایدلوال
ایدلوال قوم.
'''''
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے'۔ |
ایدلوال پشتون قوم وزیر احمدزئی کی ذیلی شاخ ذلی خیل سے تعلق رکھتے ہیں جس کا مسکن وانا میں سپین کا علاقہ ہوا کرتا تھا ان کی آباؤاجداد جو دو بندوں پر مشتمل تھا نور احمد اور لٹکی دونوں وزیرستان سے افغانستان کوچ کرگئے تھے اب ان کی موجودہ قوم تقریبا ایک ہزار گھرانوں پر مشتمل ہیں ۔ جو افغانستان اور پاکستان کے صوبہ بلوچستان کویٹہ اور ان کے مضافات میں رہتے ہیں ۔۔ یہ ایک دلیر اور مہمان نواز قوم ہے جو اب خلجی قوم کیساتھ رہتے ہیں اور ان کی رسم ورواج خلجی کے ذیلی شاخ ترہ کی کی طرح ہے۔
کتاب بہار افغانیہ