ایسوداس (پیدائش : 10 جنوری، 1940) جنوبی ہندوستانی ریاست کیرالا کی زبان ملیالم کے گلو کار ہیں۔ میں ان کا میدان کارناٹکی سنگیت ہے۔ لیکن انھوں نے پس پردہ ملیالم اور ہندی نغمے بھی الاپے ہیں۔

تنازع

ترمیم

ایک بار یہ تنازع کا شکار بھی ہو گئے تھے جب انھوں نے کہا کہ لتا منگیشکر کو اب گلوکاری کرنے سے باز آجانا چاہیے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم