ایس آر آئی انٹرنیشنل (انگریزی: SRI International) ایک امریکی غیر منافع بخش سائنسی تحقیقی ادارہ اور تنظیم ہے جس کا صدر دفتر مینلو پارک، کیلیفورنیا میں ہے۔ سٹینفورڈ یونی ورسٹی کے ٹرسٹیز نے ایس آر آئی کو 1946ء میں ایجادات کے مرکز کے طور پر قائم کیا تاکہ خطے میں معاشی ترقی کی حمایت کی جا سکے۔ اس تنظیم کی بنیاد سٹینفورڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے طور پر رکھی گئی تھی۔

SRI International
سابقہ
Stanford Research Institute (1946–1970)
501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم سائنسی طریقہ research institute
صنعت
قیاممینلو پارک، کیلیفورنیا
(1946؛ 78 برس قبل (1946))
بانیTrustees of سٹینفورڈ یونیورسٹی
صدر دفترمینلو پارک، کیلیفورنیا، U.S.
علاقہ خدمت
Worldwide
کلیدی افراد
David Parekh (چیف ایگزیکٹو آفیسر)
خدمات
آمدنیامریکی ڈالر368 million (2020)[1]
ملازمین کی تعداد
2,100 (as of فروری 2015)[2]
ویب سائٹsri.com

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Tax Filings and Audits by Year"۔ ProPublica۔ 9 مئی 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2023 
  2. "About Us"۔ SRI International۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2015