ایس ایم معین قریشی
ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی ایک کالم نگار، مزاح نگار اور ادیب ہیں۔
ایس ایم معین قریشی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1942ء (عمر 81–82 سال) دہلی |
رہائش | کراچی |
شہریت | برطانوی ہند پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | کالم نگار ، مزاح نگار ، ادیب |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
ولادت
ترمیمڈاکٹرایس ایم معین قریشی جون 1942 میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ زندگی کا زیادہ حصہ کراچی (سندھ) ، پاکستان میں گزارا۔
تصنیفات
ترمیم- بالقرض محال
- Crocodile Tears
- پہاڑ تلے
- اب میں لکھوں کہ نہ لکھوں
- خود خوش حملہ
- ہر شاخ پہ
- بقلم خود بخود
- ہیڈلائٹ
- East is East
- West is West
- اشتہاریات
- اُردو زبان و ادب
- سماجی تحفظ
- حواس خستہ
- بہ نظر ِ غائر [1]
وفات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ اہل قلم ڈائریکٹری 2010ء ،علی یاسر،مرتب، اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان 2010ء، ص 269