ایشا اوزا

اماراتی خاتون کرکٹر
(ایشا روہت سے رجوع مکرر)

ایشا روہت اوزا (پیدائش: 1 اگست 1998ء) ایک اماراتی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] جولائی 2018ء میں ، انھیں 2018 آئی سی سی خواتین ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے متحدہ عرب امارات کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [2] انھوں نے 7 جولائی 2018ء کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر میں نیدرلینڈز کے خلاف متحدہ عرب امارات کی طرف سے کھیلتے ہوئے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی (WT20I) کرکٹ کیرئیر کا آغاز کیا۔ [3] اس کی بہتر کارکردگی کی وجہ سے جولائی 2018ء میں اس کا نام آئی سی سی ویمنز گلوبل ڈویلپمنٹ اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ [4]

ایشا اوزا
ذاتی معلومات
مکمل نامایشا روہت اوزا
پیدائش (1998-08-01) 1 اگست 1998 (عمر 26 برس)
بھارت
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 8)7 جولائی 2018  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ٹی2024 فروری 2019  بمقابلہ  چین
ماخذ: کرک انفو، 24 فروری 2019ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Esha Rohit"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-11
  2. "ICC announces umpire and referee appointments for ICC Women's World Twenty20 Qualifier 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-27
  3. "3rd Match, Group A, ICC Women's World Twenty20 Qualfier at Utrecht, Jul 7 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ 2023-03-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-07
  4. "Meet the Global Development Squad"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-15

بیرونی روابط

ترمیم