ایشلے برڈیٹ
ایشلے برڈیٹ (پیدائش: 14 نومبر 1994ء) زمبابوے کی خاتون کرکٹ کھلاڑی اور زمبابوے خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ہیں۔ [1][2][3] اس نے 2013ء آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائر میں زمبابوے ٹیم کی کپتانی کی جو کہ آئی سی سی خواتین ورلڈ ٹوئنٹی20 کوالیفائر کا افتتاحی ایڈیشن بھی تھا۔ [4][5] برڈیٹ نے اسٹیلنبوش یونیورسٹی سے گریجویشن کیا اور جنوبی افریقہ میں مقیم ہیں۔ [6]
ایشلے برڈیٹ | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 14 نومبر 1994ء (31 سال) ماسونگو |
شہریت | زمبابوے |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
کھیل کا ملک | زمبابوے |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ashley Burdett"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-11
- ↑ "Emerging Cricketers Thump Zim in ODI Opener"۔ 24 مئی 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-26
- ↑ Mbachi Mutukula (27 نومبر 2013)۔ "Burdett to lead Zim ladies cricket team in Tanzania"۔ The Herald
- ↑ "Zimbabwe Women Squad". Cricinfo (انگریزی میں). Retrieved 2017-12-11.
- ↑ Don Makayanga (16 دسمبر 2012)۔ "Women cricket team coach Zowe optimistic"۔ The Standard
- ↑ "About Eco Africa Digital"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-26